منگل، 2-دسمبر،2025
منگل 1447/06/11هـ (02-12-2025م)

پاکستان عالمی جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کےفائنل میں پہنچ گیا

22 جولائی, 2023 13:37

کھیلوں کی دنیا سے پاکستان کیلئے ایک اور اچھی خبر۔ عالمی جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں پاکستان کی شاندار کامیابی اور فائنل تک رسائی۔

عالمی جونیئر اسکواش چیمپئن شپ آسٹریلیا کے شہر میلبورن میں کھیلی جارہی ہے۔ پاکستان آرمی سے تعلق رکھنے والے محمد حمزہ خان پاکستان کی نمائندگی کر رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں ایشین کراٹے چیمپئن شپ: پاکستان کے محمد اویس نے بھارتی فائٹر کو شکست دیدی

حمزہ خان کوارٹر فا ئنل میں ملائشین حریف کو شکست دیکر سیمی فائنل میں پہنچے۔ سیمی فائنل میں حمزہ خان کا مقابلہ فرنچ حریف میل وِل شانی ایمانکیو سے ہوا ھس میں حمزہ خان نے حریف کو واضح مارجن سے شکست دی اور فائنل تک رسائی حاصل کرلی۔

حمزہ خان قومی سطح پر آرمی کی نمائندگی کرتے ہوئے متعدد ٹائٹلز اپنے نام کر چکے ہیں۔

Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, کھیل News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔