منگل، 2-دسمبر،2025
منگل 1447/06/11هـ (02-12-2025م)

اہم ملاقاتوں کے بعد مریم نواز وطن واپس پہنچ گئیں

23 جولائی, 2023 11:07

لاہور: مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز وطن واپس پہنچ گئیں۔

مریم نواز دبئی اور سعودی عرب دورے کے بعد وطن واپس پہنچی ہیں، چیف آرگنائزر مریم نواز 24 جون کو لاہور سے دبئی روانہ ہوئی تھیں۔

یہ بھی پڑھیں: وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے آئی ایم ایف معاہدے کے دستاویز قومی اسمبلی میں پیش کردی

ذرائع کے مطابق مریم نواز کی نواز شریف کے ہمراہ اہم ملاقاتیں ہوئیں۔

Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔