منگل، 2-دسمبر،2025
منگل 1447/06/11هـ (02-12-2025م)

محکمہ موسمیات کی کراچی میں آج دوپہر سے تیز بارش کی پیش گوئی

23 جولائی, 2023 11:10

کراچی: محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں آج دوپہر سے تیز بارش کا امکان ہے اس دوران شہر کے مختلف حصوں میں تیز بارش ہو سکتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: میرا قصور کیا ہے ؟ کراچی کا سوال

محکمہ موسمیات کے مطابق اس وقت درجہ حرارت 29 ڈگری ہے اور ہوا کی رفتار 10 کلومیٹر فی گھنٹہ ہے، جبکہ آج درجہ حرارت 34 سے 36 ڈگری تک جانے کا امکان ہے۔

واضح رہے کہ پنجاب سمیت ملک کے مختلف شہروں میں بھی وقفے وقفے سے موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری ہے۔

Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔