منگل، 2-دسمبر،2025
منگل 1447/06/11هـ (02-12-2025م)

کوئٹہ شہر میں زلزلے کے جھٹکے ریکارڈ

24 جولائی, 2023 10:47

کوئٹہ: بلوچستان کے شہر کوئٹہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3 ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کا مرکز کوئٹہ سے 25 کلومیٹر دور شمال مغرب میں تھا۔

زلزلے میں تاحال کسی جانی و مالی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔