منگل، 2-دسمبر،2025
منگل 1447/06/11هـ (02-12-2025م)

آرمی چیف سے امریکی سینٹ کام کے کمانڈر کی ملاقات، سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال

24 جولائی, 2023 11:00

اسلام آباد: آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے امریکی سینٹ کام کے کمانڈر کی ملاقات ہوئی ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، خطے کی سیکیورٹی صورتحال اور دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا اور تمام شعبوں میں دوطرفہ تعلقات کو مزید فروغ دینے پر اتفاق ہواْ

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ سینٹ کام کمانڈر نے دہشت گردی کیخلاف جنگ میں پاک فوج کی کامیابیوں کو سراہا، معزز مہمان نے خطے میں امن و استحکام کے لیے پاکستان کی مسلسل کوششوں کی تعریف بھی کی۔

Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔