منگل، 2-دسمبر،2025
منگل 1447/06/11هـ (02-12-2025م)

بلاول بھٹو کا یورپی یونین خارجہ امور کے نمائندے سے ٹیلیفونک رابطہ

25 جولائی, 2023 11:10

وزیر خارجہ بلاول بھٹو کا یورپی یونین خارجہ امور کے نمائندے سے ٹیلیفونک رابطہ، بحیرہ اسود گرین انیشیٹو کی میعاد ختم ہونے پر تحفظات کا اظہار۔

وزیر خارجہ نے کہا کہ غذائی مہنگائی اور فوڈ سیکیورٹی مسائل سے پاکستان پر گہرا اثر پڑے گا، پاکستان پہلے ہی سنگین معاشی مسائل سے دوچار ہے۔ اس معاملے پر ترک اور یوکرینی وزرائے خارجہ سے بھی گفتگو ہوئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں پاکستان اور ایتھوپیا کے درمیان تجارتی و اقتصادی روابط کو فروغ دینے کی ضرورت ہے: صدر مملکت

بلاول بھٹو نے کہا کہ مذاکرات سے ہی اس مسئلے کو حل کیا جاسکتا ہے۔وزیر خارجہ اور یورپی یونین نمائندےکی گفتگو میں باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت جاری رکھنے پر اتفاق کیا گیا۔

Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔