منگل، 2-دسمبر،2025
منگل 1447/06/11هـ (02-12-2025م)

بھارت سے آئی انجو اب فاطمہ ہوگئی، نصراللہ سے نکاح ہوگیا

25 جولائی, 2023 15:59

دیر کے نوجوان نصراللہ کی محبت میں گرفتار بھارتی لڑکی انجو نے اسلام قبول کرکے نکاح کرلیا۔انجو نے اپنے نام فاطمہ رکھ لیا ہے۔

نوجوان سےسوشل میڈیاپردوستی کےبعد بھارتی لڑکی انجودیر بالا پہنچی تھی۔ بھارت سے آئی لڑکی انجو نے دیربالا کے نصراللہ سے نکاح کرلیا۔

یہ بھی پڑھیں پولیس اہلکار کا اپنے ساتھیوں کے خلاف دھرنا، ہائی وے بند کردیا

نکاح سے قبل انجو نے اسلام قبول کرکے اپنا نام فاطمہ رکھا ہے۔ فاطمہ اور نصر اللہ کا نکاح ڈسٹرکٹ کورٹ دیر میں ہوا۔

Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, دلچسپ و عجیب News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔