منگل، 2-دسمبر،2025
منگل 1447/06/11هـ (02-12-2025م)

کراچی میں کورنگی کازوے پر 2افراد پانی کے بھاؤ میں بہہ گئے ،پولیس

26 جولائی, 2023 10:45

کراچی کے علاقے کورنگی کا مرکزی شہر سے زمینی راستہ منقطع ہوگیا، ملیر ندی کا پانی کورنگی کراسنگ روڈ پر آگیا۔

پولیس کے مطابق سڑک کے دونوں ٹریک زیر آب آگئے، کورنگی کازوے کے دونوں ٹریک ٹریفک کیلئے بند کردیے گئے۔

یہ بھی پڑھیں اگر ملک ڈیفالٹ کر جاتا تو قیامت تک میرے ماتھے پر کالا دھبہ ہوتا: وزیراعظم

پولیس کے مطابق کورنگی کازوے پر 2افراد پانی کے بھاؤ میں بہہ گئے۔دونوں افراد محمودآباد سے کورنگی جانے کی کوشش کر رہے تھے۔

Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔