منگل، 2-دسمبر،2025
منگل 1447/06/11هـ (02-12-2025م)

مسلم لیگ (ن ) کی وفاقی حکومت مشکلات کا شکار

26 جولائی, 2023 11:28

مسلم لیگ (ن ) کی وفاقی و اتحادی حکومت کو کئی مشکلات۔ حکومت کے آخری ایام میں اتحادی جماعتیں بھی اپوزیشن کا کردار ادا کرنے لگیں۔

آج کا مشترکہ اجلاس کئی حوالوں سے اہمیت کا حامل ہوگیا۔الیکشن اصلاحات کیساتھ نگران وزیراعظم کے معاملے پر ن لیگ تاحال پیپلز پارٹی ، جے یو آئی اور دیگر اتحادیوں کو راضی نہ کرسکی۔

یہ بھی پڑھیں اگر ملک ڈیفالٹ کر جاتا تو قیامت تک میرے ماتھے پر کالا دھبہ ہوتا: وزیراعظم

اتحادیوں کے اعتراض کے بعد راجا ریاض نے بھی اسحاق ڈار کے نام پر تحفظات کا اظہار کردیا ۔ایک طرف نگران وزیراعظم کے معاملے پر اتفاق رائے نہ ہوا دوسری طرف الیکشن اصلاحات بل پر بھی اتحادی نالاںہیں۔

Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔