منگل، 2-دسمبر،2025
پیر 1447/06/10هـ (01-12-2025م)

ایف بی آر نے نان ایکٹو ٹیکس فائلرز ود ہولڈنگ ٹیکس کی شرح تبدیل کردی

27 جولائی, 2023 15:20

کراچی: ایف بی آر نے نان ایکٹو ٹیکس فائلرز ود ہولڈنگ ٹیکس کی شرح تبدیل کردی۔

ایف بی آر کا کہنا ہے کہ 50 ہزار 500 روپے کیش نکلوانے والوں کو 303 روپے ٹیکس دینا ہوگا، 50 ہزار 500 روپے سے زیادہ کیش پر 330 روپے ٹیکس دینا ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں: چین نے پاکستان کا 2.4 بلین ڈالر قرض رول اوور کردیا: اسحاق ڈار

ایف بی آر کے مطابق 55 ہزار سے 75 ہزار روپے کیش نکلوانے والوں کو 450 روپے ٹیکس دینا ہوگا۔

Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, معیشت News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔