منگل، 2-دسمبر،2025
پیر 1447/06/10هـ (01-12-2025م)

نواز زرداری ملاقات ایک بار پھر بے نتیجہ ختم

27 جولائی, 2023 13:37

دبئی: پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین و سابق صدر آصف علی زرداری اور ن لیگ کے سربراہ میاں نواز شریف کے درمیان دوسری بیٹھک بھی بے نتیجہ ختم ہوگئی۔

تفصیلات کےمطابق سابق صدر آصف علی زرداری اورسابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی دبئی میں بیٹھک ہوئی جس میں انتخابات کے حوالے سے مشاورت کی گئی۔

یہ بھی پڑھیں آج پارلیمان کی تاریخ کا سیاہ دن ہے، رضا ربانی

دونوں رہنماوں کے درمیان تین گھنٹے جاری رہنے والی ملاقات بے نتیجہ ختم ہوگئی ۔ ملاقات میں انتخابات وقت پر کرانے پر حتمی فیصلہ نہیں ہوسکا۔ دونوں رہنماؤں نے گفتگو جاری رکھنے پر اتفاق کیا۔

Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔