منگل، 2-دسمبر،2025
پیر 1447/06/10هـ (01-12-2025م)

چلاس میں سیاحوں کی گاڑی الٹنے سے افراد جاں بحق، 9 زخمی

28 جولائی, 2023 18:01

چلاس: سیاحوں کی گاڑی الٹنے سے 8 افراد جاں بحق اور 9 زخمی ہوگئے۔

اسسٹنٹ کمشنر چلاس کا کہنا ہے کہ سیاحوں کی گاڑی الٹنے کا واقعہ گیٹی داس کے مقام پر پیش آیا، حادثے میں 8 افراد جاں بحق اور 9 زخمی ہوئے۔

یہ بھی پڑھیں: رہنما ن لیگ طارق فضل چوہدری کا بیٹا ٹریفک حادثے میں جاں بحق

اسسٹنٹ کمشنر کے مطابق حادثے میں زخمی ہونے والے افراد کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ سیاحوں کی گاڑی الٹنے کے فوری بعد اس میں آگ لگ گئی جس کے باعث اموات ہوئیں۔

Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔