منگل، 2-دسمبر،2025
پیر 1447/06/10هـ (01-12-2025م)

روس سے گندم کا پہلا بحری جہاز کراچی پہنچ گیا، آٹے کی قیمتوں میں کمی کا امکان

29 جولائی, 2023 16:07

کراچی: مہنگائی سے تنگ عوام کیلئے اچھی خبر، آٹے کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق روس سے گندم کا پہلا بحری جہاز ہزاروں ٹن گندم لے کراچی پہنچ گیا، پرائیویٹ سیکٹر کی جانب سے روس سے منگوایا گیا گندم کا پہلا بحری جہاز ہے۔

یہ بھی پڑھیں: روس کا 6 غریب افریقی ممالک کو مفت اناج فراہم کرنے کا اعلان

ذرائع کا کہنا ہے کہ گندم کی آمد کے باعث آٹے کی قیمتوں میں کمی آنا شروع ہوگی۔

ذرائع کے مطابق روس سے منگوایا گئی گندم آٹا مِل کو 92 روپے فی کلو پر دی جائے گی۔

Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔