منگل، 2-دسمبر،2025
پیر 1447/06/10هـ (01-12-2025م)

چین کے نائب وزیراعظم کل پاکستان کا 3 روزہ دورے کریں گے

29 جولائی, 2023 13:08

اسلام آباد: چین کے نائب وزیراعظم ہی لائفنگ کل پاکستان کا 3 روزہ دورے کریں گے۔

ذرائع کے مطابق چینی نائب وزیر اعظم سی پیک کی 10ویں سالگرہ کی تقریبات میں شرکت کرینگے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ہی لائفنگ صدرمملکت عارف علوی اور وزیراعظم شہبازشریف سے ملاقات کریں گے۔

ذرائع نے بتایا کہ دورہ پاکستان اور چین کے درمیان باقاعدہ اعلیٰ سطحی تبادلوں اور مذاکرات کا حصہ ہے۔

Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔