ضلع خیبر میں پولیس چیک پوسٹ پر حملہ، ایک شرپسند ہلاک
سپین قبر: ضلع خیبر کے علاقے سپین قبر میں چیک پوسٹ پر شرپسندوں نے حملہ کیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ پولیس کی جوابی فائرنگ کے نتیجے میں ایک شرپسند ہلاک ہوگیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: سکیورٹی فورسز کی ضلع خیبر اور جنوبی وزیرستان میں کامیاب کارروائیاں، 3 دہشتگرد ہلاک
پولیس کے مطابق شرپسندوں نے چیک پوسٹ پر ہینڈ گرنیڈ سے حملہ کیا، شرپسندوں کے حملے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.









