منگل، 2-دسمبر،2025
پیر 1447/06/10هـ (01-12-2025م)

مانیٹری پالیسی کا اعلان، اسٹیٹ بینک کا شرح سود 22 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ

31 جولائی, 2023 17:00

کراچی: اسٹیٹ بینک نے اگلے 2 ماہ کیلئے شرح سود 22 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کا نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ شرح سود 22 فیصد برقرار رہے گا، مہنگائی کی شرح 20 سے 22 فیصد رہنے کی توقع ہے، رواں مالی سال جی ڈی پی گروتھ 2 سے 3 فیصدر ہے گی۔

یہ بھی پڑھیں: اسٹاک ایکسچینج: رواں ہفتے 100 انڈیکس 20 ماہ کی بلند ترین سطح پر رہا

ان کا کہنا تھا کہ آئندہ سال مہنگائی میں کافی حد تک کمی آئے گی، مہنگائی میں خاطر خواہ کمی آئی ہے، ہمارا ہدف مہنگائی کو 5 سے7 فیصد تک لانا ہے۔

Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, معیشت News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔