اسلام آباد، صدر پاکستان نےچینی نائب وزیراعظم کو ہلال پاکستان ایوارڈ سے نوازدیا
اسلام آباد، صدر پاکستان نےچینی نائب وزیراعظم کو ہلال پاکستان ایوارڈ سے نوازدیا
اسلام آباد: ایوان صدر میں چینی نائب وزیراعظم کو ہلال پاکستان دینے کی تقریب منعقد کی گئی۔ صدرمملکت عارف علوی نے چینی نائب وزیراعظم ہی لی فنگ کو ہلال پاکستان سے نوازا۔
یہ بھی پڑھیں سی پیک کی 10 سالہ تقریبات، پاکستان و چین کے درمیان مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط
تقریب میں وزیراعظم شہباز شریف، چیئرمین سینیٹ ، وفاقی وزرا اور اعلیٰ سول وعسکری حکام موجود تھے۔
یاد رہے کہ چینی نائب وزیراعظم سی پیک کی 10 سالہ تقریبات کی مناسبت سے 3 روزہ دورے پر پاکستان میں موجود ہیں۔
Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.









