منگل، 2-دسمبر،2025
پیر 1447/06/10هـ (01-12-2025م)

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی، پاکستان ہاکی ٹیم بھارت پہنچ گئی

01 اگست, 2023 11:40

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کے لیے پاکستان ہاکی آج بھارت پہنچے گی۔ قومی ہاکی اسکواڈ واہگہ بارڈرکے راستے بھارت میں داخل ہوئی جہاں سے ٹیم براستہ امرتسر چنئی جائے گی۔

قومی اسکواڈ نے نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں آخری ٹریننگ سیشن بھی کیا۔ پاکستان کی 18 رکنی ٹیم کی قیادت عمر بھٹہ کر رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں انگلش فاسٹ بالر اسٹیورٹ براڈ کا کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

ایشین چیمپئنز ٹرافی 3 اگست سے شروع ہورہی ہے۔ پاکستان کی ٹیم اپنا پہلا میچ 3 اگست کو ملائیشیا کے خلاف کھیلے گی جبکہ قومی ٹیم کا بھارت سے مقابلہ 9 اگست کو شیڈول ہے۔

Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, کھیل News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔