منگل، 2-دسمبر،2025
پیر 1447/06/10هـ (01-12-2025م)

پی این ایس طارق کی شمولیت بحری صلاحیتوں میں بہترین اضافہ ہے، نیول چیف

02 اگست, 2023 13:49

کراچی :چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے پی این ایس طارق کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی این ایس طارق کی لانچنگ پرانجنیئرز اور ماہرین کو مبارکباد پیش کرتا ہوں ۔

انہوں نے کہا کہ پی این ایس طارق کی شمولیت بحری صلاحیتوں میں بہترین اضافہ ہے ۔

پاکستان اور ترکیہ کے مشترکہ منصوبے دفاعی شعبے کو مزید مضبوط کرینگے۔ پاکستان اور ترکیہ کے تعلقات منفرد نوعیت کے ہیں ، دونوں ملکوں نے مشکل وقت میں ہمیشہ ایک دوسرے کا ساتھ دیا۔

Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔