پیر، 1-دسمبر،2025
پیر 1447/06/10هـ (01-12-2025م)

نگراں وزیر اعظم کا معاملہ، پیپلز پارٹی کا تجویز کردہ نام فیورٹ قرار

02 اگست, 2023 17:44

نگراں وزیر اعظم کے نام کیلئے پاکستان پیپلز پارٹی کا تجویز کردہ نام فیورٹ قرار دیا جارہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری نے نگراں وزیر اعظم کے لیے محمد اسلم بھوتانی کا نام اتحادیوں کو بھیج دیا۔

اسلم بھوتانی پیپلز پارٹی کے سینئررہنما اور بزنس مین ہیں۔ نگراں وزیر اعظم کیلئے عبدالحفیظ شیخ اور حفیظ احمد خان کےنام بھی زیر غور ہیں۔

ن لیگ اسلم بھوتانی کے نام پر نواز شریف سے مشاورت کرے گی۔

Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔