منگل، 2-دسمبر،2025
پیر 1447/06/10هـ (01-12-2025م)

کراچی، ترکیہ کے نائب صدر پاکستان کے دورہ پر پہنچ گئے

02 اگست, 2023 11:47

کراچی:ترکیہ کے نائب صدر جودت یلماز دو روزہ سروے پر پاکستان پہنچ گئےہیں۔

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کراچی ایئرپورٹ پر ترکیہ کے نائب صدر کا استقبال کیا۔

جودت یلماز پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس طارق کو لانچ کرنے کی تقریب میں شرکت کریں گے۔

پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس طارق کو لانچ کرنے کی تقریب آج کراچی شپ یارڈ میں منعقد ہوگی۔

Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔