الیکشن کمیشن کو عام انتخابات کی تیاریوں میں دشواری کاسامنا
الیکشن کمیشن کو عام انتخابات کی تیاریوں میں دشواری کاسامنا
اسلام آباد: الیکشن کمیشن کو عام انتخابات کی تیاریوں میں دشواری کاسامناہے۔ ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق الیکشن کمیشن کو منظور کردہ فنڈز وزارت خزانہ سے تاحال نہ ملے سکے۔
وزارت خزانہ نے الیکشن کمیشن کو مرحلہ وار فنڈز دینے کہا تھا۔ وزارت خزانہ نے الیکشن کمیشن کو پہلی قسط 10 ارب روپے دینی ہے۔
یہ بھی پڑھیں نگراں وزیر اعظم کا معاملہ، پیپلز پارٹی کا تجویز کردہ نام فیورٹ قرار
حکومت نے عام انتخابات کے لیے 42.5 ارب روپے مختص کیے ہوئے ہیں۔ فنڈز کی کمی کے باعث الیکشن کمیشن کو عام انتخابات کی تیاریوں میں مشکلات کا سامنا ہے۔
Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.









