پیر، 1-دسمبر،2025
پیر 1447/06/10هـ (01-12-2025م)

پولیس نے چیئرمین پی ٹی آئی کوگرفتار کرلیا

05 اگست, 2023 13:11

چیئرمین پی ٹی آئی کو پولیس نے ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کرلیا ۔ پولیس نے گرفتاری کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل دیا

عدالت نے ان کی فوری گرفتاری کا حکم جاری کیا تھا۔

اس سے قبل اسلام آباد سیشن کورٹ کے جج ہمایوں دلاور نے چیئرمین پی ٹی آئی کو مجرم قرار دیتے ہوئے 3 سال قید کی سزا سنائی تھی اور ان کی فوری گرفتاری کا حکم دیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں چیئرمین پی ٹی آئی کو 3 سال قید کی سزا سنائی جاتی ہے، جج ہمایوں دلاور کا فیصلہ

عدالت نے آئی جی اسلام آبا دکو گرفتاری کے احکامات پر عمل کروانے کے احکامات بھی جاری کیے تھے۔

Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔