چیئرمین پی ٹی آئی کو سزا سنانے والے ایڈیشنل سیشن جج لندن پہنچ گئے
اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی کو سزا سنانے کے بعد ایڈیشنل سیشن جج لندن پہنچ گئے۔
ذرائع کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور 9 روز کی چھٹیوں پر لندن گئے ہیں، ہمایوں دلاور ہول یونیورسٹی آ ف برمنگھم میں ورکشاپ میں شرکت کرینگے۔
خیال رہے کہ ایڈیشنل سیشن جج نے چیئرمین پی ٹی آئی کو توشہ خانہ کیس میں 3 سال کی سزا سنائی تھی
Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.









