پیر، 1-دسمبر،2025
پیر 1447/06/10هـ (01-12-2025م)

خیبر پختونخوا کی نگراں کابینہ کے 23 ممران مستعفی ہوگئے

10 اگست, 2023 19:14

پشاور: خیبر پختونخوا کی نگراں کابینہ مستعفی ہوگئی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ نگراں وزیر اعلیٰ نے چائے پر بلا کر سب سے استعفیٰ طلب کرلیا، 25 ممبران میں سے 23 ممبران نے استعفیٰ دے دیا، جبکہ ممبران نے استعفیٰ دینے کیلئے مزید وقت مانگ لیا ہے۔

ذرائع کے مطابق نگراں وزیراعلیٰ اعظم خان نے ممبران سے کہا کہ الیکشن کمیشن کا خط آیا ہے کہ کابینہ میں سیاسی ممبران ہیں، کابینہ میں موجود سیاسی لوگوں کو استعفیٰ دینا ہوگا۔

Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔