چیئرمین پی ٹی آئی کا موبائل فون فرانزک کیلئے بھجوا دیا گیا
لاہور: چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری کا معاملہ، چیئرمین پی ٹی آئی کا موبائل فون فرانزک کیلئے بھجوا دیا گیا۔
پولیس ذرائع کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری کے دوران 2 موبائل فون اور سیٹلائیٹ فون قبضے میں لیے گئے، جسے اب فرانزک کے لیے بھجوایا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: 190 ملین پاؤنڈ کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواستیں خارج
پولیس ذرائع کا کہبا ہے کہ موبائل فون کے ڈیٹا سے تفتیش کو آگے بڑھانے میں مدد ملے گی۔
Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.









