تحفظات کے باوجود متنازعہ ترمیمی بل پاس ہونے پر ملت جعفریہ سراپا احتجاج
تحفظات کے باوجود متنازعہ ترمیمی بل پاس ہونے پر ملت جعفریہ سراپا احتجاج
ملت جعفریہ کے تحفظات کے باوجود قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ سے منظور ہونے والے متنازعہ ترمیمی بل پر احتجاج کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
ملک بھر میں متنازعہ ترمیمی بل کے بعد بعد از نماز جمعہ احتجاج کی کال دی گئی تھی۔ مجلس وحدت مسلمین ، شیعہ علماء کونسل پاکستان، آئی ایس او اور جے ایس او کا احتجاج آج ہوگا۔
اسلام آباد میں مرکزی مسجد و امام بارگاہ جی سکس ٹو کے باہر احتجاج کیا جائے گا۔ خطبہ نماز جمعہ میں احتجاجی قرارداد کی منظوری کے بعد احتجاجی مظاہرہ بھی کیا جائیگا۔
Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.









