پیر، 1-دسمبر،2025
پیر 1447/06/10هـ (01-12-2025م)
تازہ ترین خبریں

پیٹرول 10 روپے، ڈیزل 22 روپے فی لیٹر تک مہنگا ہونے کا امکان

15 اگست, 2023 14:41

اسلام آباد: پیٹرول 10 روپے، ڈیزل 22 روپے فی لیٹر تک مہنگا ہونے کا امکان ہے، سیکریٹری خزانہ نگراں وزیراعظم سے مشاورت کے بعد فیصلہ کریں گے۔

ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 9 روپے 88 پیسے فی لیٹر اضافے کی تجویز ہے، ڈیزل کی قیمت میں 21 روپے 84 پیسے فی لیٹر اضافے کی تجویز ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ تیل کی مزید سپلائی نہ پہنچنے سے ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوسکتا ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ قیمتوں میں اضافے کا حتمی فیصلہ نگراں وزیراعظم سے مشاورت کے بعد ہوگا۔

Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, معیشت News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔