پیر، 1-دسمبر،2025
پیر 1447/06/10هـ (01-12-2025م)

صدر مملکت نے آرمی ایکٹ سمیت 2 ترمیمی بلز پر دستخط کردیئے

19 اگست, 2023 14:15

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے آرمی ایکٹ سمیت 2 ترمیمی بلوں پر دستخط کردیئے۔

تفصیلات کے مطابق صدر عارف علوی نے آفیشل سیکرٹ ایکٹ ترمیمی بل پر بھی دستخط کردیئے۔ دونوں بل قومی اسمبلی اور سینیٹ سے منظور ہو چکے ہیں۔

صدر مملکت کو دونوں بل گزشتہ حکومت نے بھیجے تھے۔ صدر کے دستخط کے بعد دونوں بلز قانون کی شکل اختیار کر گئے۔

Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔