اسلام آباد ہائی کورٹ کی لفٹ پر اسرار طور پر بند، سینیئر وکیل لطیف کھوسہ لفٹ میں موجود
چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل لطیف کھوسہ لفٹ میں بند
اسلام آباد ہائی کورٹ کی لفٹ پر اسرار طور پر بند ہوگئی۔ وکیل چیئرمین پی ٹی آئی لطیف کھوسہ ہائی کورٹ کی لفٹ میں پھنس گئے۔
لطیف کھوسہ سمیت کئی وکلاء 30 منٹ سے لفٹ میں موجود ہیں۔
70 سالہ لطیف کھوسہ کے ساتھ 10 وکلاء بھی لفٹ میں موجود ہیں۔
لفٹ میں جی ٹی وی کے نمائندے کے ہمراہ 3 صحافی بھی موجود ہیں۔
Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.










