بجلی کا ایک اور جھٹکا : نیپرا نے بجلی ایک روپیہ46پیسے فی یونٹ مہنگی کردی
‘
نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا گیا۔ بجلی ایک روپیہ46پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی ۔
بجلی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے ، یہ اضافہ جولائی کی ماہانی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیاگیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی کی قیمت میں اضافے کا اطلاق ستمبر کے بلوں میں ہوگا،اضافے کا اطلاق کے الیکٹرک اور لائف لائن صارفین پر نہیں ہوگا۔
یہ پڑھیں : بجلی چوروں کیخلاف کریک ڈاؤن کا آغاز: سابق ایم این اے سمیت 300 سے زائد نام بے نقاب
Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, معیشت News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.









