پیر، 1-دسمبر،2025
پیر 1447/06/10هـ (01-12-2025م)

ڈپٹی چیئرمین نیب نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا

11 ستمبر, 2023 16:01

اسلام آباد: ڈپٹی چیئرمین نیب ظاہر شاہ نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔

ذرائع کے مطابق ڈپٹی چیئرمین نیب ظاہر شاہ نے اپنا استعفیٰ چیئرمین نیب کو جمع کرادیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: نیب ترامیم کیس کا فیصلہ محفوظ،ریٹائرمنٹ سے پہلے فیصلہ سناؤں گا:چیف جسٹس

ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈپٹی چیئرمین نیب ذاتی وجوہات کے باعث مزید کام جاری نہیں رکھنا چاہتے تھے۔

Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔