پیر، 1-دسمبر،2025
پیر 1447/06/10هـ (01-12-2025م)

2017 کا تسلسل رہتا تو جی 20 کا اجلاس پاکستان میں ہوتا: نواز شریف

11 ستمبر, 2023 18:49

لندن: نواز شریف کا کہنا ہے کہ 2017 کا تسلسل رہتا تو جی 20 کا اجلاس پاکستان میں ہوتا۔

لندن میں مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے حسن نواز کے دفتر آمد کے موقع پر میڈیا سے مختصرگفتگو کی۔

نواز شریف سے صحافی نے سوال کیا کہ بھارت میں جی 20 کا اجلاس ہوا اور پاکستان اس میں شریک نہیں؟

یہ بھی پڑھیں: نواز شریف کی وطن واپسی کی تاریخ طے ہوگئی

جس کے جواب میں نواز شریف کا کہنا تھا کہ 2017 کا تسلسل رہتا تو جی 20 کا یہ اجلاس پاکستان میں ہوتا۔

ان کہنا تھا کہ تسلسل رہتا توپاکستان جی 20 میں شامل ہوچکا ہوتا یا ہونے والا ہوتا۔

Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔