پاک افغان تنازع: طور خم بارڈر 9 روز بعد کھول دی گئی
افغانستان کے ساتھ پاکستان کی طورخم سرحد دس روز بعد کھول دی گئی۔
سرحد کے دونوں اطراف سے آمد ورفت کا سلسلہ بحال کردیا گیا ہے۔
افغانستان کے ساتھ طورخم سرحد پر پیدل آمدورفت بھی شروع ہوگئی۔
تجارتی سرگرمیاں ،امپورٹ، ایکسپورٹ سمیت ٹرانزٹ گاڑیوں کی آمدو رفت بحال ہوگئی۔
6ستمبرکو پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی کے باعث سرحدبندکی گئی تھی۔
یہ پڑھیں : طورخم بارڈر پر افغان فورسز کی ایف سی چیک پوسٹوں پر فائرنگ
Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.









