پیر، 1-دسمبر،2025
پیر 1447/06/10هـ (01-12-2025م)

مہنگائی کا ایک اورطوفان: پیٹرول 26 روپے 2 پیسے فی لیٹر اور ڈیزل 17 روپے 34 پیسے مہنگا

16 ستمبر, 2023 13:45

نگراں حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا۔

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 26 روپے 2 پیسے فی لیٹر جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 17 روپے 34 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا ہے۔

وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

اضافے کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 331 روپے 38 پیسے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی نئی قیمت 329 روپے 18 پیسے فی لیٹر ہوگئی۔

نئی قیمتوں کا اطلاق 16 ستمبر سے ہوگیا ہے۔

یہ پڑھیں : سری لنکا : پیٹرول کی قیمت میں ریکارڈ 420 روپے فی لیٹر کا اضافہ

Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔