راجہ ریاض نے مسلم لیگ (ن) میں شمولیت اختیار کرلی
لندن: سابق اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض نے مسلم لیگ (ن) میں شمولیت اختیار کرلی۔
لندن میں راجہ ریاض نے مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف اور صدر شہباز شریف سے ملاقات کی۔
راجہ ریاض نے مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کردیا۔
یہ بھی پڑھیں: قانونی ٹیم نے نواز شریف کو پاکستان واپسی کیلئے کلیئرنس دے دی
قبل ازیں راجہ ریاض کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ نواز شریف کا زبردست استقبال ہوگا، ان کا اپنا ووٹ بینک ہے، مسلم لیگ پرانی جماعت ہے، اس کے فالوورز گہرائی تک ہیں، ن لیگ کو انتخابات سے بھاگنا ہوتا تو نوازشریف واپس نہ جارہے ہوتے، جو فیصلہ ہوگا بتاکر جاؤں گا۔
Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.









