جمعہ، 26-ستمبر،2025
جمعرات 1447/04/03هـ (25-09-2025م)

Advertisement

Advertisement

Advertisement

Advertisement

ملک بھر میں آج سے موسلادھار بارشوں کا امکان

25 اپریل, 2024 09:08

مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ آج سے پاکستان میں داخل ہو رہا ہے جس سے ملک کے مختلف شہروں میں موسلادھار بارشوں کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق تازہ بارش کے اثر کے تحت آج سے 29 اپریل تک مختلف مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ ترجمان این ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ 26 سے 27 اپریل تک بلوچستان کے ندی نالوں میں سیلاب کا خطرہ ہے۔

مزید پڑھیں:

ملک کے مختلف شہروں میں تیز بارشوں کا امکان

انہوں نے کہا کہ خیبرپختونخوا میں 27 سے 28 اپریل تک موسلا دھار بارشوں اور ندی نالوں میں طغیانی کا امکان ہے۔

بالائی خیبر پختونخوا، مری، گلیات، کشمیر اور گلگت بلتستان میں 27 سے 29 اپریل تک لینڈ سلائیڈنگ کا امکان ہے۔

ترجمان پی ڈی ایم کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم اے اور دیگر اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔