جمعرات، 25-ستمبر،2025
جمعرات 1447/04/03هـ (25-09-2025م)

Advertisement

Advertisement

Advertisement

Advertisement

خوشاب میں بریک فیل ہونے کے باعث ٹرک کھائی میں گرگیا، 16 افراد جاں بحق

18 مئی, 2024 15:25

خوشاب کے قریب نوشہرہ جدید میں منی ٹرک بریک فیل ہونے سے کھائی میں گرنے سے 16 افراد جاں بحق اورآٹھ زخمی ہوگئے۔

جی ٹی وی کے مطابق جاں بحق ہونےوالوں دوکم سن لڑکیاں اورتین لڑکے شامل ہیں۔

مزید پڑھیں:بشکیک واقعہ: کرغز ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی، پاکستان کا ڈی مارش کا فیصلہ

ریسکیورضاکاروں کے مطابق مرنےوالےتمام افرادخانہ بدوش ہیں۔

ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر لاشوں اور زخمیوں طبی امداد کی فراہمی کے لیے فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا۔

حکام کے مطابق ٹرک سوار شہری خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں سے نوشہرہ آرہے تھے کہ حادثہ پیش آیا۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق افرادکا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے، متاثرہ خاندان بنوں سے مزدوری کے لیے ٹرک میں خوشاب آرہا تھا۔

Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔