مصطفیٰ قتل کیس،ملزم شیراز کا تہلکہ خیز انٹرویو

مصطفیٰ قتل کیس میں نئے اور سنسنی خیز انکشافات سامنے آ رہے ہیں۔
اس کیس کے مرکزی ملزم شیراز نے جی ٹی وی نیوز کو ایک خصوصی انٹرویو دیا ہے، جس میں اس نے ایسے تہلکہ خیز انکشافات کیے ہیں جو اس کیس کے کئی پہلوؤں سے پردہ اٹھا سکتے ہیں۔
یہ انٹرویو صرف جی ٹی وی نیوز پر جلد نشر کیا جائے گا۔
Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.
خاص خبریں
دلچسپ و عجیب
رونالڈو کا جہاز گرنے کا اشارہ، محسن نقوی کی شیئر کی گئی ویڈیو پر بھارتی سیخ پاہوگئے
25-ستمبر،2025
Advertisement