پاک بحریہ کی مشق سی گارڈ 2025 کی افتتاحی تقریب کا انعقاد

پاک بحریہ کی مشق سی گارڈ 2025 کی افتتاحی تقریب کا انعقاد
پاک بحریہ کی مشق سی گارڈ 2025 کی افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔
ترجمان پاک بحریہ کے مطابق کمانڈر کوسٹ، رئیر ایڈمرل فیصل امین تقریب کے مہمان خصوصی تھے، ایم ایس اے، نیشنل شپنگ کارپوریشن، پاکستان کوسٹ گارڈز سمیت دیگر نمائندوں نے شرکت کی۔
ترجمان پاک بحریہ نے بتایا کہ اداروں، این جی اوز اور ماہی گیر برادری کےنمائندے بھی تقریب میں موجود تھے۔
ترجمان پاک بحریہ کا کہنا ہے کہ سول شرکا کو مشق کے مقاصد، جوائنٹ میری ٹائم انفارمیشن سینٹر کی کاوشوں سے آگاہ کیا گیا۔
Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.
خاص خبریں
دلچسپ و عجیب
رونالڈو کا جہاز گرنے کا اشارہ، محسن نقوی کی شیئر کی گئی ویڈیو پر بھارتی سیخ پاہوگئے
25-ستمبر،2025
Advertisement