جمعرات، 25-ستمبر،2025
جمعرات 1447/04/03هـ (25-09-2025م)

Advertisement

Advertisement

Advertisement

Advertisement

سیکیورٹی فورسز کا ضلع ٹانک میں آپریشن، 3 خوارج ہلاک

08 مارچ, 2025 19:47

سیکیورٹی فورسز نے ٹانک ڈسٹرکٹ میں خوارج کی موجودگی کی اطلاعات پر ایک انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کیا  ہے جسکے نتیجے میں 3 خوارج کو جہنم واصل کردیا گیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ہلاک شدہ خوارج سے ہتھیار اور گولہ بارود بھی برآمد ہوئے، جو سیکیورٹی فورسز کے ساتھ ساتھ معصوم شہریوں کے خلاف متعدد دہشت گردانہ کارروائیوں میں ملوث تھے۔

علاقے میں کسی بھی دیگر خوارج کے خاتمے کے لیے آپریشن جاری ہے ۔

Catch all the بریکنگ نیوز News, پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔