امریکا کا پاکستان کیلئے گلوبل انڈرگریجویٹ ایکسچینج پروگرام ختم

US ends Global Undergraduate Exchange Program for Pakistan
امریکاںے 15 سال سے جاری رہنے والا پاکستان کیلئے گلوبل انڈرگریجویٹ ایکسچینج پروگرام ختم کر دیا۔
یہ اعلان پاکستان میں امریکی تعلیمی فاؤنڈیشن نے کیا اور کہا کہ 15 شاندار برس کے بعد اب یہ پروگرام مزید پیش نہیں کیا جائےگا،
خط میں کہا گیا ہم جانتے ہیں کہ یہ خبر خاص طور اُن لوگوں کے لیے مایوس کن ہو سکتی ہے جنھوں نے اس سال درخواست دی تھی اور بہتر تعلیم کےموقع کے منتظر تھے۔
امریکی تعلیمی فاؤنڈیشن نے مزید کہا کہ ان 15 برسوں کے دوران گلوبل UGRAD پروگرام نے ہزاروں طلبہ کو زندگی بدل دینے والے تجربات فراہم کیے جن میں تعلیمی ترقی، ثقافتی تبادلہ اور قائدانہ صلاحیتوں کی نشو ونما شامل ہے۔
Catch all the پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.
خاص خبریں
Advertisement