جمعرات، 25-ستمبر،2025
جمعرات 1447/04/03هـ (25-09-2025م)

Advertisement

Advertisement

Advertisement

Advertisement

پشاور؛ داماد نے اپنی ساس اور بیوی کو فائرنگ کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا

12 اپریل, 2025 13:28

پشاور کے نواحی علاقے بھانہ ماڑی چارخانہ روڈ کے قریب دوھرے قتل کی لرزہ خیز واردات ہوئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق داماد نے اپنی ساس اور بیوی کو فائرنگ کر کے قتل کردیا، اطلاع ملتے ہی مقامی پولیس نے فوری موقع پر پہنچ کر نعشوں کو پوسٹ مارٹم کیلئے منتقل کر دیا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم واجد بیوی اور ساس کو قتل کرنے کے بعد فرار ہو گیا، ملزم کے سسر مسمی حاجی شہزادہ کی مدعیت میں ملزم واجد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

پولیس نے کہا کہ ابتدائی تفتیش کے مطابق دوھرا قتل گھریلوں ناچاقی کا شاخسانہ بتایا جارہا ہے، ملزم کی گرفتاری کیلئے ان کے ممکنہ ٹھکانوں پر چھاپے مارے جارہے ہیں۔

Catch all the پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔