پاکستان اور بھارت کے ڈی جی ایم اوز کا کشیدگی میں کمی کیلئے ٹیلیفونک رابطہ

بھارتی پروپیگنڈے کے باوجود پاکستان کی سفارتی فتح
پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی میں کمی کی کوششوں کیلئے دونوں ممالک کے ڈائریکٹر جنرل ملٹری آپریشنز (ڈی جی ایم اوز) کے درمیان ہاٹ لائن پر بات چیت کا پہلا راونڈ ہوا۔
ذرائع کے مطابق پاکستان اور بھارت کے ڈی جی ایم اوز کے درمیان ہاٹ لائن پر رابطہ ہوگیا، جس کے بعد دونوں ملکوں کے درمیان بات چیت کا پہلا راؤنڈ مکمل ہوگیا۔
مزید پڑھیں:بھارتی اعتراف کے بعد رافیل بنانیوالی کمپنی کے شیئرز مزید گرگئے
سیکیورٹی ذرائع کی رپورٹ کے مطابق ہاٹ لائن پر کے دوران دونوں ممالک کے درمیان اعلان کردہ سیز فائر سے متعلق اہم امور پر غور کیا گیا۔
Catch all the پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.