ہفتہ، 11-اکتوبر،2025
ہفتہ 1447/04/19هـ (11-10-2025م)

وزیراعلیٰ سندھ کا اورنگی میں ڈکیتی مزاحمت پر نوجوان کی ہلاکت کا نوٹس

10 جولائی, 2025 20:04

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے اورنگی میں ڈکیتی مزاحمت پر نوجوان کی ہلاکت کا نوٹس لے لیا۔

ترجمان وزیر اعلیٰ سندھ کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ نے واقعہ پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا جبکہ وزیراعلیٰ نے قاتلوں کی فوری گرفتاری کے احکامات جاری کردیے۔

وزیر اعلیٰ نے ایڈیشنل آئی جی کو ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ ملزمان کو گرفتار کرکے سی ایم سیکریٹریٹ رپورٹ بھیجی جائے۔

Catch all the پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔