پشاور: سی ٹی ڈی سوات کی کارروائی،3 دہشت گرد مارے گئے

Quetta: CTD operation in Darkhshan kills 8 terrorists
پشاور میں سی ٹی ڈی سوات نے کارروائی کرتے ہوئے 3 دہشتگرد ہلاک کردیے۔
تفصیلات کے مطابق آپریشن میں اجمل عرف وقاص ساتھیوں سمیت مارا گیا، بیرونی فنڈنگ سے دہشتگردی پھیلانے والا نیٹ ورک تباہ ہوگیا۔
ریجنل پولیس افسر نے بتایا کہ دہشتگرد سیکیورٹی فورسز پر حملوں میں ملوث تھے، دہشتگرد آئی ای ڈی حملوں اور بھتہ خوری میں بھی ملوث تھے۔
ویلج ڈیفنس کونسل ارکان کے قاتل کے سر کی قیمت 20 لاکھ روپے مقرر تھی۔
Catch all the پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.









