وزیراعظم شہباز شریف نے لاہور میں پاک بزنس ایکسپریس کا افتتاح کردیا

پاکستان کا آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان تاریخی امن معاہدے کا خیر مقدم
لاہور: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاک بزنس ایکسپریس کا افتتاح کردیا جس ک تحت مسافروں کو سہولت مل سکے گی۔
لاہور ریلوے اسٹیشن پر پاک بزنس ٹرین اور مسافروں کیلئے سہولتوں کا افتتاح
وزیراعظم شہباز شریف کا پاک بزنس ایکسپریس کوچز کامعائنہ
وزیراعظم کی کوششوں سے پاکستان کا نام دنیا بھر میں روشن ہوا، حنیف عباسی
بھارت کیخلاف تاریخی فتح حاصل کی، دشمن آج بھی اپنے زخم چاٹ رہاہے،حنیف عباسی
پاکستان کے اقدامات کے باعث بھارت عالمی سطح پر پسپا ہوا، وزیر ریلوے حنیف عباسی
وزیراعظم کی ملک کے لیے خدمات کسی سے ڈھکی چھپی نہیں، وزیر ریلوے حنیف عباسی
لاہور ریلوے اسٹیشن پر تقریب، وزیراعظم شہباز شریف کاخطاب
مدتوں بعد لاہور ریلوے اسٹیشن آنے کا موقع ملا، وزیراعظم شہباز شریف
ریلوے اسٹیشن آکر خوشی ہوئی، ایک خوشگوار تبدیلی دیکھنے کو ملی، وزیراعظم
عام مسافروں کے لیے ٹرین کی تزین وآرائش بہتر انداز میں کی گئی، وزیراعظم
پی ڈی ایم دور میں سعد رفیق نے ریلوے کو بہتر انداز میں چلانے کی کوشش کی، وزیراعظم
سابق وزیر ریلوے سعد رفیق کو بھی خدمات پر کریڈٹ دیاجانا چاہیے، وزیراعظم
ریلوے کا پبلک ٹرانسپورٹ کے حوالے سے دنیا میں کلیدی کردار ہے، وزیراعظم
اشرافیہ نہیں عام آدمی کے لیے شاندار سفر ی سہولیات فراہم کی گئی ہیں، وزیراعظم
ٹکٹ کا پرانا نظام ختم کرکے جدید ڈیجیٹائز سسٹم متعارف کروایاگیا ہے، وزیراعظم
صاحب حیثیت لوگوں کے لیے بزنس کلاس، برتھ ، کچن اورڈائننگ ہال کی سہولیات ہیں، وزیراعظم
Catch all the پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.











