بدھ، 25-مارچ،2026
منگل 1447/10/05هـ (24-03-2026م)

مشعال یوسفزئی سینیٹر بن گئیں، آپ خلاف تھیں؟ صحافی کا علیمہ خان سے سوال

02 اگست, 2025 13:51

راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان نے مشعال یوسفزئی کے سینیٹر بننے کو میرٹ کے برخلاف انتخاب قرار دے دیا۔

جی ٹی وی نیوز کے مطابق ایک صحافی نے سوال پوچھا کہ مشعال یوسفزئی سینٹر بن گئیں آپ ان کے خلاف تھیں؟ جواب میں انہوں نے کہا کہ میں ایسے لوگوں پر بات کرکے اپنا وقت ضائع نہیں کرنا چاہتی ہوں۔

علیمہ خان کا کہنا تھا کہ میرا نقطہ نظر یہ ہے انصاف ہونا چاہیے تھا، سینیٹر کا انتخاب میرٹ پر ہونا چاہیے تھا۔

Catch all the پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔