منگل، 24-مارچ،2026
منگل 1447/10/05هـ (24-03-2026م)

کیماڑی میں کراچی والوں کیلئے تفریح اور ذائقے کا نیا مرکز قائم

03 اگست, 2025 16:57

کراچی کے میئر بیریسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ شہر کے ضلع کیماڑی میں تفریح اورذائقے کا نیا مرکز قائم کر دیا گیا۔

میئر کراچی نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ فوڈ اسٹریٹ کورنگ برنگی چھتریوں اور دلکش لائٹوں سے خوبصورتی سے آراستہ کیا گیا۔

انہوں نے کہا کہ کیماڑی فش فوڈ اسٹریٹ میں مقامی اور روایتی کھانوں کی بھرمارہے، کیماڑی میں پہلی بار پیپلزپارٹی کو بلدیہ عظمیٰ اورٹاؤن کی قیادت ایک ساتھ ملی۔

انکا کہنا تھا کہ وہی کے ایم سی ہے وہی اختیارات، قیادت پیپلزپارٹی کی ہے، پیپلز پارٹی کی قیادت عوام کے درماین رہ کر مثالی خدمت کررہی ہے۔

انکا مزید کہنا تھا کہ بلاول بھٹو نے کہا کہ لوگوں کو وسائل کے مسائل میں نہیں پھنسانا۔

Catch all the پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News


Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.

اوپر تک سکرول کریں۔