ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی؛ کس نے کتنی بولی لگائی؟ تمام تفصیلات منظرعام پر

Malik Riaz's property auction; Who bid and how much? All details on public view
نیب راولپنڈی میں بحریہ ٹاؤن کی 6 کمرشل جائیدادوں کی نیلامی ہوئی جن میں سے 3 پراپرٹیز نیلام کر دی گئیں
ذرائع کے مطابق 3 جائیدادوں کی نیلامی موخر کر دی گئی کیونکہ نیب کو مطلوبہ بولی موصول نہ ہوئی۔
جاری اعلامیہ کے مطابق بحریہ ٹاؤن کارومیش مارکی 50 کروڑ 80 لاکھ میں نیلام ہوئی۔ بحریہ ٹاؤن کارپوریٹ آفس پلاٹ نمبرڈی سیون 88کروڑ60لاکھ روپے میں نیلام ہوا۔
اسی طرح روبیش مارکی اینڈ لان 50کروڑ83 لاکھ روپے میں بیچ دیئے گئے ،بحریہ ٹاؤن کی 3 جائیدادوں کی نیلامی مؤخر کر دی گئی۔
اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ تین جائیدادوں پر نیب کو مطلوبہ بولی موصول نہیں ہوئی۔
Catch all the پاکستان News, Breaking News Event and Trending News Updates on GTV News
Join Our Whatsapp Channel GTV Whatsapp Official Channel to get the Daily News Update & Follow us on Google News.










